تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باڑی کے معانیدیکھیے
باڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو
- درختوں کا جھنڈ، باغ
- کھیتی، کھیت، (خصوصاً) سبزی ترکاری کا کھیت یا کھیتی
- جائے سکونت، گھر، مکان، (خصوصاً) وہ مکان جس کے چاروں طرف باغیچہ ہو
- تختہ، کیاری
- روٹی کا کھیت
- (لگان اور محصول کے علاوہ) اس بیج کا منافع جو بوائی کے لیے کاشتکار کو دیا گیا ہو
English meaning of baa.Dii
Noun, Feminine
- enclosed piece of ground, garden, orchard, kitchen-garden
- plantation, field
- residence, abode, home, dwelling
- cultivation
- cotton-field
बाड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बगीचे या खेत को सुरक्षा के लिए चारों ओर से काँटों आदि से घेरना
- घर, मकान, (विशेषकर) वो मकान जिसके चारों तरफ़ बगीचा हो
- फलदायक वृक्षों का बाग या समूह
- खेत, (विशेषकर) सब्जी का खेत
- बाटिका, बारी, फुलवारी
- (लगान और राजस्व के अलावा) किसान को बुवाई के लिए दिए गए बीज का मुनाफ़ा
باڑی کے قافیہ الفاظ
باڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باڑی)
باڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔